<p>Bazyaft is abstaracted and Indexed with Index of Urdu Journals, International Islamic University, Islamabad.</p> <p><img title="Logo Index of Urdu Journals" src="https://indexofurdujournals.iiu.edu.pk/website/rjindex/registration" alt="index of Urdu Journals" /><img style="vertical-align: middle;" dir="ltr" src="/journals/public/journals/19/crossref.com" alt="Crossref" /></p> |
|
Call for Papers |
|
ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو، پنجاب یونیورسٹی کے تحقیقی مجلے بازیافت میں شمارہ 46(جنوری تا جون 2025) کے لیے نئے تحقیقی مضامین 31 مارچ 2025 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ بازیافت میں اردو زبان و ادب کے متعلق تحقیقی، تنقیدی اور تجزیاتی مضامین بھیجے جا سکتے ہیں۔ مصنفین خصوصاً کلاسیکی اردو ادب، کلاسیکی متون کی تدوین، ادبی تھیوری اور تنقیدی تجزیے جیسے موضوعات پر تحقیقی مضامین بھیج سکتے ہیں۔ بازیافت 2001 سے اردو تحقیق کے رجحان ساز مضامین کی اشاعت کر رہا ہے۔ بازیافت کے اوپن جرنل نظام میں اکاونٹ بنا کر مسودہ براہِ راست اپلوڈ کیا جا سکتا ہے، جس کا لنک پیشِ خدمت ہے: |
|
Posted: 2025-01-20 | More... |

1 - 2 of 2 Items |
ISSN: 2788-4848