Announcements

Call for Papers

ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو، پنجاب یونیورسٹی کے تحقیقی مجلے بازیافت میں شمارہ 47ولائی تا دسمبر2025) کے لیے نئے تحقیقی مضامین 30 ستمبر 2025 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ بازیافت میں اردو زبان و ادب کے متعلق تحقیقی، تنقیدی اور تجزیاتی مضامین بھیجے جا سکتے ہیں۔ مصنفین خصوصاً کلاسیکی اردو ادب، کلاسیکی متون کی تدوین، ادبی تھیوری  اور تنقیدی تجزیے  جیسے موضوعات پر تحقیقی مضامین بھیج سکتے ہیں۔ بازیافت 2001 سے اردو تحقیق کے رجحان ساز مضامین کی اشاعت کر رہا ہے۔ بازیافت میں شائع ہونے والے تمام مضامین کو برقی نمبر (DOI)دیا جاتا ہے۔ اس شمارے سے بازیافت کے اشاعتی اور اشاریہ سازی کے مصارف پورے کرنے کے لیے یونیورسٹی آف دی پنجاب کی طرف سے آرٹیکل پراسیسنگ فیس (APC) کی مد میں 10000روپے مقرر کیے گئے ہیں، جو مصنفین ادا کریں گے۔ بازیافت کے اوپن جرنل نظام میں اکاونٹ بنا کر مسودہ براہِ راست اپلوڈ کیا جا سکتا ہے، جس کا لنک پیشِ خدمت ہے: 

http://journals.pu.edu.pk/journals/index.php/Bazyaft/index

Posted: 2025-08-04 More...
 
1 - 2 of 2 Items

ISSN: 2789-5874