طلبا ءمیں ذہنی دباؤاور ان کی تعلیمی کارکردگی پراس کے اثر ات
Abstract
ذہنی دباؤ ذہن اور جسم کے عدم باہمی ربط اور عدم آسودگی ہےجو کہ مشکل حالات کی پیداوار ہےذہنی فشار سے مراد وہ مخصوص ردعمل بھی ہے جو کوئی جاندارکسی حقیقی یا تخیلی مطالبا ت جو اس پر ٹھونسے جاتے ہیں ان کے نتیجے میں بجا لاتا ہے۔ طلباء معاشرے اور ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتےہیں ان کے نازک کندھوں پر مستقبل کا بوجھ ہوتا ہے کم عمری میں وہ بہت سارے خوف و خدشات کا شکار ہو جاتے ہیں انیہں ان وہم و خطرات سے باہر لانااور ان کی مناسب تربیت کرنا استاتزہ والدین اور تعلیمی اداروں کی زمہ داری ہوتی ہے اور ان سب کو اپنی زمہ داری باخوبی نبھانی چاہیے تاکہ وہ کسی قسم کے زہنی تناؤ کا شکار نہ ہوں۔ایک بھرپور اور صحت مند بچپن گزار کرپرورش مستقبل کے لیے تیار ہوں اور خود اور قوم کے لیے باعث فخر ،باعث توقیر ہوں۔
References
حوالہ جات:
(conversation.com,cdn.amppooject.org)1.
(childmind.org.cdn.amppooject.org)2.
3.Envas , J ,et al (1999) collaborating for effectiveness , Empowering schools to be inclusive ,open university press , Buckingham
4.Creese ,A ,Dantels ,H And Norwish B (1997)Teacher support teams in primary and secondary school ,David Eutton , London
5. Nicholls,G (1997) Collaborative Change in Education koga page London
6.Professor Dr, Muhammad Ibrahim khalid July 2016 , Talimi Zawey ,Pakistan Education Foundation Islamabad
7.Professor Dr. Muhammad Ibrahim khalid ,2012 Taleemi zawey Pakistan Education foundation IslamabadFull Text: XML
Refbacks
- There are currently no refbacks.